

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تو اس معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو اپنا لعل دوبارہ ملے یہ معظمہ بی بیؐ صلواة اللہ علیہا اپنے سب ارمان پورے کرے، ان کی خوشیوں کا موسم جلد آئے، اس پاک ماں کی تمنا تھی کہ میرا لعل جوان ہوگا اور دل میں موجزن تمام حسرتوں کی جی بھر کے تکمیل کروں گی، اس کی خوشیاں کروں گی، اپنے لعل کو سہرے پہناؤں گی، اس کی خوشی کی رسمیں ادا کروں گی، مگر امت ملعون نے نہ صرف اس معصوم کو شہید کیا بلکہ معظمہ بی بیؐ صلواة اللہ علیہا کے سب ارمانوں کو بھی معصوم کے ساتھ شہید کر دیا، اس لئے عرض کر رہا ہوں آپ سب مل کر دعا کریں کہ ان کا پاک منتقمعجل اللہ فرجہ الشریف جلد آئے، ان کا انتقام جلد ہو، سارے مل کر دعا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار