

Loading content...
جہاں جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کا معصوم لعل جنت کے دروازہ پر اپنی پاک والدہ کے استقبال کیلئے آیا ہوا ہو گا وہاں ان کے ساتھ مجھے کئی اور معصوم بھی نظر آرہے ہیں جو اپنی اپنی ماؤں کے انتظار میں ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار