

Loading content...
اس کے بعد فرمایا ہر مومن کیلئے قانون ہے کہ اللہ جل جلالہ اپنے شایان شان نہیں سمجھتا کہ وہ کسی مومن کے جگر کا ٹکڑا یعنی اس کا لعل قبول فرمالے اور اس کے بعد کبھی اسے عذاب میں مبتلا کرے۔ یہ قانون اللہ نے بنایا ہے کہ جو معصوم دنیا سے چلے جاتے ہیں وہ روز قیامت اپنی ماؤں کے استقبال کیلئے دروازہ ٔ جنت پر آکھڑے ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار