

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دلاسہ دیتے ہوئے فرمایا کیا آپ اس بات پر خوش اور راضی نہیں ہیں کہ جب آپ جنت کے دروازہ پر تشریف لے جائیں تو آپ کا یہ لعل دروازہ ٔ جنت پر آپ کا منتظر ہو اور آپ کا استقبال کرے اور آپ کا ہاتھ پکڑ کر جنت کے اعلیٰ مقام تک لے جائے، آپ کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور یہ لعل پھر کبھی آپ سے جدا نہ ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار