

Loading content...
جس وقت شہزادہ قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کا وصال ہوا تو سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاک گھر میں تشریف لے آئے، یہاں آکر نگاہ فرمائی تو جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا گریہ فرما رہی تھیں، شہنشاہِ معظم نے دریافت فرمایا آپ کیوں گریہ فرما رہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار