

Loading content...
اصل وجہ یہ ہے کہ شریعت کہتی ہے جب کوئی مقدمہ ہو اور عدالت میں گواہ پیش ہونا ہوں تو گواہ کی آمد روفت کا خرچ اور گواہ کے خوردو نوش کی جملہ ذمہ داریاں مدعی پر عائد ہوتی ہیں، شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کے گواہ بن کر آئے تھے، ان کا سارا خرچ اصولاً بھی سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کرنا چاہیے تھا، شہنشاہِ معظم امام خامس جناب امام محمدؐ باؐقر علیہ الصلواة والسلام حامل علم اِلٰہی نے جناب جابر سے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار