

Loading content...
بعض صاحبانِ کتب نے یہ لکھا ہے کہ نعوذ باللہ سیدالعرب والعجم جناب ابو طالب علیہ الصلواة والسلام پر غربت تھی اور وہ امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی پرورش نہ کر سکتے تھے اس لئے انہوں نے یہ لعل سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عطا فرمایا تھا کہ یہ لعل ہمیں پروان چڑھا دیں۔ دوستو ! جو کائنات کو پالنے والا ہو کیا اس کے پالنے کا خرچ گھر والوں کے پاس نہیں تھا؟ جو ذات فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار