

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا جیسے گریہ فرما رہی تھیں، امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کو اپنی آغوش میں لیا اور جھولی میں لعل کو مسکراتا ہوا دیکھا تو پاک معظمہ بی بیؐ کو اپنا لعل بھول گیا، فوراً امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کو سینہ سے لگایا اور منہ چوم کر فرمایا اس کو کہتے ہیں نعم البدل کا ملنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار