

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دستار کے وارث جناب شہزادہ قاؐسم علیہ الصلواة والسلام نے تقریباً دو سال اپنی پاک والدہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی پاک آغوش کو زینت بخشی، اللہ جل جلالہ نے ہر والدہ کو حکم فرمایا ہے کہ دو سال تک اپنے بچوں کو اپنا دودھ پلاؤ اور یہ دو سال بچے کیلئے والدہ کی آغوش ہی سب کچھ ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار