

Loading content...
ولی عہد رسالت جناب شہزادہ قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کے فضائل کی کوئی انتہا نہیں ہے یہاں میں ان کے فضائل میں سے ایک فضیلت بیان کرتا ہوں کہ کسی شخص نے شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام سے شہزادہ پاک کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کہ اگر شہزادہ قاؐسم علیہ الصلواة والسلام اس دنیا میں ظاہراً زندہ رہ جاتے تو ختم نبوت کا اعلان ہی نہ ہوتا اور ان کی نسل طیب کا ہر فرد نبی ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار