

Loading content...
یعنی سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پہلی اولاد جو ظہورِ نبوت سے پہلے مکہ میں تشریف لائے وہ جناب قاؐسم علیہ الصلواة والسلام ہیں، جن لوگوں نے بنات کا تصور پیش کیا انہوں نے کافی خرافات بھی لکھی ہیں لیکن انہوں نے ہمارے لئے ایک سہولت بھی فراہم کی ہے اور لکھا ہے کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی لے پالک بچیوں میں سب سے بڑی بیٹی (زی ن ب ) تھی، وہ سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظاہری حیات طیبہ کے 30 ویں سال پیدا ہوئی، یعنی وہ بیٹی جناب قاؐسم علیہ الصلواة والسلام سے تقریباً دوسال چھوٹی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار