

Loading content...
معظمہ کونینؐ صلواة اللہ علیہا کی شادی خانہ آبادی ظہورِ اسلام سے چودہ سال اور کچھ ماہ پہلے ہوئی، اس مقدس شادی کے تین سال بعد جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی گود کو زینت ملی اور شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دستار کے وارث جناب شہزادہ قاؐسم پاک علیہ الصلواة والسلام کی اس دنیا میں آمد ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار