

Loading content...
دعوت ولیمہ کا یہ مبارک و مسعود سلسلہ تین رات اور تین دن تک جاری رہا، عرب کی تاریخ میں اس شان سے شادی کا ولیمہ قائم کرنے کی بنیاد سید العرب علیہ الصلواة والسلام عم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکھی، اس سے پہلے ولیمہ اس قدر شاندار اور عظیم پیمانے پر نہیں رکھا جاتا تھا، گویا رسم ولیمہ کے موجد سید العرب والعجم علیہ الصلواة والسلام تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار