

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا سب آنے والوں کا دروازہ پر استقبال کر رہے تھے اور خوش آمدید کہہ رہے تھے، ان کے درمیان دُولہا بن کر سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی آنے والے ہر مہمان کا بہ نفس نفیس خیر مقدم فرما رہے تھے……( ملیکة العرب)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار