

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی شادی خانہ آبادی ہو گئی، رُخصتی کے بعد سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرم توحید کو زینت بخشی، یہاں آنے کے بعد سید العرب علیہ الصلواة والسلام نے شہنشاہِ معظم رسول اکرمؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شادی خانہ آبادی کی خوشی کا اختتام نہیں فرمایا بلکہ شادی کی دعوتوں کا مسلسل قیام رکھا اور ہر روز ایک دعوت ولیمہ ہوتی تھی، کتاب ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے مصنف لکھتے ہیں کہ شادی کی پر مسرت تقریب سے فارغ ہونے کے بعد سید العرب علیہ الصلواة والسلام نے ایک عظیم دعوت ولیمہ کا اہتمام فرمایا اور سب سردارانِ مکہ کو بڑی پر تکلف دعوت دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار