

Loading content...
اب تمام مومنین اور تمام ماتم دار مل کر دعا کریں کہ اللہ کرے اس پاک بنریؐ کو ابدی خوشیاں اور ابدی بخت و سہاگ نصیب ہو، پاک حسنؐ علیہ الصلواة والسلام کا لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف ان کے پاک دل سے غموں کے سارے داغ خوشیوں اور بے انتہا مسرتوں کے ساتھ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مٹا دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار