

Loading content...
اس کے بعد بھی تین مرتبہ پاک بنریؐ اپنے دُولہا شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کے سامنے تشریف لے آئیں، پہلی مرتبہ بارہ محرم کی ڈھلتی رات کو جس وقت قافلہ کربلا سے کوفہ روانہ ہوا اور آخری مرتبہ جس وقت یہ قافلہ پاک شام سے واپس کربلا پہنچا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار