

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے یہ ارشاد فرمایا تو مستوراتؐ میں ایک کہرام برپا ہوا کیونکہ کسی کیلئے بھی یہ آسان بات نہیں تھی کہ چند لمحوں کی دلہن کو بیوگی کے عالم میں بنرے کی لاش پر لے آئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار