

Loading content...
تیسری مرتبہ پاک بنری صلواة اللہ علیہا نے اس وقت جلوہ آرائی فرمائی کہ جس وقت پاک بنرے کی لاش خیام میں آئی، امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے پاک ہمشیرہ سے فرمایا کہ سب مستورات بنرے کی لاش پر آئی ہیں مگر جو وارث متام ہے اس لاش کی اصل وارث ہے وہ ابھی تک کیوں نہیں آئی؟ کچھ مستورات جا کر پاک بنریؐ کو بنرے کی لاش پر لے آئیں کیونکہ بنرے کی لاش پر رونے کا پہلا حق اسی کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار