

Loading content...
رو کر عرض کرتی ہیں پاک سرتاج جب ہم واپس وطن جائیں گے تو سب پیارے ہم سے پوچھیں گے کہ کیا آپ کی شادی ہوئی تھی؟ خوشیوں کی رسمیں ادا ہوئیں تھیں؟ تمہارے پاس سہاگ کی کوئی نشانی بھی ہے یا کوئی نہیں؟ اس وقت ہم کیا جواب دیں گے ؟ ہم ان کو اپنے سہاگ کی کیا نشانی دکھائیں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار