

Loading content...
پاک دولہا نے بنری پاک کو وصیت فرمائی کہ ہماری ضعیف والدہ پاک کا قدم قدم پر خیال رکھنا، انہیں ہر لمحہ تسلی دینا اور کوشش کرنا کہ وہ زیادہ دکھی نہ ہونے پائیں… اس وقت پاک دلہن کے ضبط کے تمام بندھن ٹوٹ گئے اور وہ دھاڑیں مار مار کر رونے لگیں، جس وقت گریہ کچھ کم ہوا تو بہت دکھے دل کے ساتھ پاک بنریؐ نے ایک بین کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار