

Loading content...
یہ آخری وداع کتنا عجیب تھا، بنری پاک کا ہاتھ پاک بنرے کے ہاتھ میں تھا دونوں خاموش تھے، تمام باتیں آنکھوں سے بہنے والے آنسو کر رہے تھے، بنری پاک کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے، انہوں نے ابھی کوئی کلام نہیں فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار