

Loading content...
دوسری مرتبہ یہ جلوہ آرائی اس وقت ہوئی جس وقت پاک دُولہا جہاد و نصرت امام زمانہ کیلئے تیار ہو کر آخری وداع کیلئے پاک بنریؐ کے خیمہ ٔ اطہر میں تشریف لے آئے، جونہی پاک بنریؐ نے اپنے سرتاج کو اپنے سامنے موجود پایا تو حیران ہو گئیں، پاک بنرے نے فوراً فرمایا ہم آپ سے ملنے آئے ہیں، بنری پاک کے منہ سے بیساختہ یہ فقرہ نکلا کہ خالق کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ شہادت سے پہلے مجھے سرتاج کی زیارت تو ہوئی ہے یہ وداع بھی کتنا عجیب تھا یہ فقرہ ادا کرنے کے بعد پاک بنریؐاور پاک بنراؐ دونوں خاموش تھے کہنا تو بہت کچھ چاہتے تھے مگر حالات یہ تھی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار