

Loading content...
یہ مکہ مکرمہ کی ایک امیر الامراء پاک شہزادی کی شادی ہے، عرب کے دستور کے مطابق پاک دلہن نے سات مرتبہ جلواہ آرائی کی، مگر ہمارے سامنے کربلا کی ایک شادی ہے، یہاں بھی چند لمحوں کی دلہن نے سات مرتبہ مختلف انداز کے ساتھ جلوہ آرائی تو فرمائی، مگر ان دونوں شہزادیوں کی جلوہ آرائی میں بہت فرق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار