

Loading content...
جس وقت سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تاجپوشی ہوئی شہنائی کی گونج اُٹھی، کنیزوں نے دفوں پر تھاپ لگائی اور پالنے والی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا نے سہرا شروع کیا کائنات جھوم اُٹھی، حبیب رب دوسرا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کاسہرا سن کر مسکرا رہے تھے، اس سہرے کے الفاظ یہ تھے ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار