

Loading content...
پاک دلہن صلواة اللہ علیہا نے اپنے ہاتھوں سے طشت میں سے سنہری تاج اُٹھایا اور اپنے سرتاج صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر اقدس پر اپنے ہاتھوں سے موزوں فرمایا۔ اس تاجپوشی پر کنیزوں نے فوراً دفوں پر تھاپ لگائی اور شہنائی اوپر والے سر میں بجنے لگی، اس وقت آسمان سے آواز آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار