

Loading content...
رونمائی کرنے بعد سیدہ اُم امیر المومنین صلواة اللہ علیہا نے پاک دلہن صلواة اللہ علیہا سے فرمایا کہ اب آخری رسم آپ نے خود ادا کرنا ہے، پاک دلہن صلواة اللہ علیہا اپنی کرسی سے اُٹھیں اور اپنے سرتاج کے سامنے آ کھڑی ہوئیں، شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دُولہا بن کر کرسی نشین تھے، ہاتھ میں آبنوس کا عصا تھا، اس وقت پاک دلہن صلواة اللہ علیہا نے اپنا ہاتھ دراز فرمایا،پاک دُولہا کی بہن نے طشت آگے بڑھایا، دلہن پاک نے سرخ ریشمی رومال طشت سے ہٹایا، ساری مخلوق نے دیکھا کہ اس طشت میں ایک سنہری آراستہ تاج تھا، پاک دلہن نے کیا کیا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار