

Loading content...
پاک دلہن کی پیشانی پر ایک نرالے انداز کا تاج آراستہ تھا جس پر انوارِ اِلٰہی سے منور جواہرات جڑے ہوئے تھے، جس کے ایک ایک یاقوت و زمرد کی چمک کوہ طور کو دعوتِ نظر دے رہی تھی، پاک دلہن صلواة اللہ علیہا سر پاک سے لے کر نعلین مبارک تک زیورات سے آراستہ تھیں، کرسی کے عین پیچھے شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہن آ کھڑی ہوئیں، ان کے ہاتھوں میں ایک سنہری طشت تھا جس پر ایک سرخ رنگ کا رومال تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار