

Loading content...
شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا نے اپنی پاک بہو کو اپنے کاندھے سے لگایا ہوا تھا، ہر ماں کی روز اول سے یہ حسرت ہوتی ہے کہ اپنے لعل کی دلہن کو کاندھے سے لگا کر سب کے سامنے لے آئیں، معظمہئِ دوراں یعنی امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا دلہن کو ساتھ لے کر تخت کی طرف روانہ ہوئیں، یہاں آ کر انہوں نے پاک دلہن کو آراستہ عاج وآبنوس کی سنہری کرسی پر بٹھایا، شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پالنے والی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا نے سب موجود گان کو حکم فرمایا کہ سب صلوات پڑھیں تاکہ رُونمائی کی جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار