

Loading content...
پاک دلہن کو آکر تخت پر اپنے سرتاج کے ساتھ بٹھا دیا گیا، پیاروں نے ودھائیاں دیں، حوروں نے آ کر صدقے اتارے، قدسیوں نے ویلیں دیں خالق نے صلوات نچھاور کی، تھوڑی دیر بعد پاک دلہن کو واپس حجلہ ٔعروسی میں لایا گیا، جہاں پھر مسند بدلی گئی، دوبارہ ہر چیز نئے انداز سے سجائی گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار