

Loading content...
پاک دلہن کے آگے آگے پاک پھوپھی تھیں جن کانام پاک سیدہ ( ب ی ض ا ) صلواة اللہ علیہا تھا، انہوں نے حجلہئِ عروسی سے نکلتے ہوئے نعتیہ سہرا شروع کیا، کنیزوں نے دف پر تھاپ لگائی، سازوں کی تاروں کی جھنکار سے ملکوت کی روحوں کے تار جھنک اُٹھے، اور شہنائی کی گونج سے عرش کی فضا سرور میں مست ہوئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار