

Loading content...
پانچویں مرتبہ پردہ اُٹھا جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا اپنے سرتاج کو پانچویں انداز میں جلوہ دکھانے کیلئے ظاہر ہوئیں، اس مرتبہ سبز رنگ کی بھاری ریشمی پوشاک تھی، جو سونے کے تاروں اور ریشم کے ساتھ بنی ہوئی تھی، اس پر سرخ جواہرات جڑے ہوئے تھے جن کی چکا چوند سے حورانِ جنت کی پیشانی کے تاج شرما رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار