

Loading content...
چوتھا جلوہ دکھانے کے بعد جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا اپنی آرائش گاہ میں تشریف لے گئیں، ایک ایک جلوہ پر کائنات متحیر ہوتی رہی، سب عورتیں اس انتظار میں تھیں کہ پانچواں جلوہ کس انداز میں دکھایا جاتا ہے کہ پھر پانچویں مرتبہ حجلہئِ عروسی کا پردہ اُٹھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار