

Loading content...
جس وقت پردہ اُٹھا تو جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا اپنے سرتاج و معراج کو دیدار کرانے کیلئے چوتھی مرتبہ برآمد ہوئیں، اس مرتبہ انہوں نے نیلے رنگ کی پوشاک زیب تن فرمائی ہوئی تھی اور گھونگھٹ کی ردا بھی نیلے رنگ کی تھی، سنہری زیورات جن میں جواہرات جڑے ہوئے تھے ایسے کھل رہے تھے کہ دیکھنے والوں کے حیرت سے آنکھیں اور منہ کھلے کے کھلے رہ گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار