

Loading content...
جس وقت جناب سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمال اِلٰہی کو متجلی دیکھا تو ان کے مسرت کے دریا میں موج پہ موج اُٹھی، رُخِ توحید نما پر مسکراہٹ اظہار پذیر ہوئی، مسکراہٹ میں دُرِ دندان ظاہر ہوئے جن میں سے پہلے کی نسبت مختلف انداز کا نور ظاہر ہو ا،جس کی چمک سے نہ صرف حورانِ جنت کی آنکھیں خیرہ ہوگئیں بلکہ وہاں موجود تمام لوگوں کو اپنی اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھنا پڑے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار