

Loading content...
جس وقت معظمہ بی بیؐ نے سہرا پڑھا تو پورے قصر اخضر میں ایک وجد کی کیفیت طاری ہو گئی، اس سہرے کے دوران سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے رُخ انور پر نگاہ فرمائی پاک دلہن نے اپنے سرتاج کی نگاہوں کالمس اپنے رُخ انور پر محسوس کیا شرم کی سرخی نے جبین مبین پر شفق زاری کی ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار