

Loading content...
جس وقت ملیکة العالمین مخدومہ صلواة اللہ علیہا تیسری مرتبہ جلوہ نمائی کیلئے ظاہر ہوئیں تو انہوں نے جواہرات اور موتیوں کے ساتھ سجا ہوا زرد رنگ کا دبیز ریشم کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا، پہلے دونوں جلووں سے مختلف انداز کے طلائی زیوارات پہنے ہوئے تھے جن پر یاقوت اور زبر جد کا جڑاؤ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار