

Loading content...
پاک شہزادی ! آپ کو وہ سعادت نصیب ہوئی ہے جو کائنات کی کسی مقدس مستور کو نصیب نہیں ہوئی، آپ کو مبارک ہو کہ اللہ جل جلالہ نے ہمارے لعل کی دلہن بنا کر آپ کو وہ عزت و شرف عطا فرمایا ہے جو جناب مریم و جنا ب آسیہ و جناب حوا و جناب سارا کو بھی نصیب نہیں ہوا، اس کے بعد سب مستورات سے فرمایا آپ صلوات پڑھیں تاکہ رونمائی کی جائے، ساری مستورات اور ارض و سما کی ہر چیز نے صلوات پڑھی، پاک معظمہ بی بیؐ نے پاک بہو کے گھونگھٹ کی چادر میں ہاتھ ڈالا، اس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دُولہا بن کر تخت عروسی پر جلوہ کش تھے گھونگھٹ اُٹھا دیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار