

Loading content...
پھوپھی پاک نے آکر پاک دلہن کو شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہلو میں بٹھایا، دوبارہ دفوں اور ڈھولک پر تھاپ لگی شہنائی کی آواز گونجی، یہاں دوبارہ رونمائی ہوئی، ارض وسما میں صلوات کی آواز گونجی، ملکہ کونینؐ صلواة اللہ علیہا کے رُخ سے شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی پاک نے گھونگھٹ اُٹھانے کا ارادہ کیا اور شہزادی ٔ کونین صلواة اللہ علیہا سے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار