

Loading content...
پاک شہزادیؐ کو دوسری پھوپھی پاک آراستہ فرمانے میں مصروف تھیں، عرب کی شریف زادیاں اور رئیس زادیاں انتظار میں تھیں کہ اب دیکھیں کس انداز میں باہر تشریف لے آتی ہیں کہ اچانک دوبارہ حجلہئِ عروسی کا پردہ ہٹایا گیا، سب نگاہیں دروازہ پر جمی ہوئی تھی، اب جو پاک دلہن ظاہر ہوئیں تو ان کو چھوٹی پھوپھی پاک نے انہیں اپنے کاندھے سے لگایا ہوا تھا ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار