

Loading content...
ملکہ اولین وآخرین کے تخت عروسی پر ایسی ابریشم کی مسند بچھائی گئی جو بیک وقت چار رنگوں کی تھی یعنی اس میں سیاہ، سرخ، زرد اور سبز رنگ روشنیاں بکھیر رہے تھے، اس مسند پر طلاکاری اور کشیدہ کاری کی ہوئی تھی، وہ مسند سفید موتیوں اور گلابی رنگ کے لعل بدخشاں کے ساتھ مرصع تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار