

Loading content...
اس سہرے کی آواز میں بڑی پھوپھی پاک نے پاک دلہن کی رونمائی کی، گھونگھٹ اُٹھایا تو عالمین میں صلوات کی گونج بلند ہوئی، خالق نے بھی فرمایا ہوگا کہ چشم بد دُور (جوڑی کو نظر نہ لگے)، سب چچاؤں نے صدقے اتارے، ویل دی، نثار نچھاور کئے، زنانِ عرب کو ہوش نہ تھا کہ کس وقت پاک دلہن اپنی آرائش گاہ میں واپس تشریف لے گئیں، جب گیت مکمل ہوا تو دلہن پاک کو ان کے حجلہئِ عروسی کی طرف لے جایا گیا تاکہ دوسری جلوہ نمائی کی تیاری کی جا سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار