

Loading content...
پاک سر پر ایک ایسا سنہری تاج وہاج تھا جس کے لشکارے سورج کو شرماتے تھے اس تاج کی سنہری پھول پتیوں میں فیروزے جڑے ہوئے تھے، گلوئے مبارک کے قلائد طوطیارنگ کے زمرد اور گلابی یاقوت کے تھے، عالم ملکوت نے صلوات پڑھی، حورانِ جنت جمالِ ذات اِلٰہی کا مظاہرہ دیکھ کر انگشت بدنداں تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار