

Loading content...
ماں کی یہ فطرت ہوتی ہے کہ اپنی اولاد کے کام خود اپنے ہاتھوں سے کر کے اس کو جو تسکین ملتی ہے وہ کسی دوسرے کے ہاتھوں سے کام کروا کر نہیں ملتی، یعنی ماں اگر اپنے بیٹے کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلا رہی ہو تو جو تسکین اسے اس وقت ملتی ہے وہ کسی نوکرانی کے ہاتھوں کھانا دینے سے نہیں ملتی، اس لئے سبھی پاک پھوپھیاں دلہن کو اپنے ہاتھوں سے سجانا چاہتی تھیں اور بلائی ہوئی مشاطہ عورتوں کو جلوات میں شریک نہیں کرنا چاہتی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار