

Loading content...
عورتوں کی یہ فطرت ہوتی ہے کہ جب کسی کی شادی ہو تو وہ اپنے لئے شادی کے اس فنکشن(Function) کو چیلنج سمجھتی ہیں اور اپنی شان و شوکت، امارت و دولت اور زیورات کی نمود ونمائش کا ایک فسٹیول (Festival) سمجھتی ہیں، کئی مہینے بھر پور طریقہ سے مقابلہ کرنے کی تیاریاں کرتی ہیں اور زیور، کپڑے، سلائی کڑھائی اور میک اپ وغیرہ پر اپنی دولت جھونک دیتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار