

Loading content...
بعینہ جب سیدہ ملیکة العرب محسنہ ء اسلام مخدومہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی رُخصتی کی تقریب مسرت نصیب ہوئی تو دستور کے مطابق اہل خاندان اور آنے والے رؤسائے عرب کی مستورات کو سات مرتبہ پاک دلہن کا جلوہ دکھایا گیا، اب میں ان جلواتِ سابعہ کی اجمالی سی جھلک پیش کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار