

Loading content...
یہاں تاریخ خاموش ہے کہ انہوں نے کیسے استقبال کیا، کیا کیا کلام فرمایا کیسے نغمہ سرائی ہوئی، کیا کیا رسم ادا ہوئی، اور اس مسرت کو کون سی پاک معظمہ بی بیؐ نے کس طرح سیلی بریٹ (Celebrate) کیا،ہاں اتنا لکھا ہوا ہے کہ عرب میں دستو ر تھا کہ دُولہا اور دلہن کو ایک مقام پر بٹھایا جاتا تھا اور دُولہا کو سات مرتبہ مختلف انداز میں دلہن کا جلوہ دکھایا جاتا تھا اس رسم کی ادائیگی کی تفصیلات موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار