

Loading content...
اس کے بعد سب مستورات پر مشک و عنبر نثار کرنے کا حکم فرمایا اس وقت ایسی خوشبو پھیلی کہ عرب کی عورتوں کے ہوش اڑ گئے، سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دُولہا بن کر قصر اخضر کے اندر داخل ہوئے، سب پاک پھوپھیوں نے ان کا استقبال کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار