

Loading content...
اس وقت محل سرا کے مین گیٹ کے اندر شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ساری پاک پھوپھیاں، پالنے والی اماں یعنی امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی والدہ پاک اور سروؐرِ کونینصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حصہ کی پاک ہمشیر جو امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی سب سے بڑی ہمشیرہ تھیں یہ سب مستورات کنیزوں اور رؤساء زادیوں کے ساتھ دُولہا کے استقبال کیلئے دو رویہ قطار بنا کر کھڑی تھیں اور ان کے درمیان وہ کنیزیں کھڑی تھیں جنہوں نے دف، جھانجھ ودیگر آلات سرود و سرور پر نغمہ سرائی کرنا تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار