

Loading content...
دوستو ! میں اندر باہر کی رپورٹ ساتھ ساتھ دیتا چلوں، باہر عقد نکاح کی تقریب مکمل ہوئی، سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مردان خانہ کے اس کمرہ میں تشریف لے آئے جہاں پاک خاندان کے جملہ افراد کو بٹھانے کا خصوصی انتظام تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار